ما سکو 28 اگست ( ایجنسیز) رو س کی ایک عدا لت نے ما سکو میں میکڈ و نا لڈ کی رسٹو رنٹ کی بر انچ کو صفا ئی کے قو ا عد
کی عد م تکمیل پر 90 دن کیلئے بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ ر وسی خبر ر سا ں ایجنسی ‘ آ ر آئی اے‘ نے بتا یا کہ یہ رسٹو رنٹ ما سکو کے کر یملن کے ا حا طہ میں مینز ا سکوا ئر پر وا قع ہے۔